"قوی تفاعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 2400:ADC1:48A:9B00:D4F7:DC13:133C:A3FF (تبادلۂ خیال) کی ترامیم شہاب کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Nuclear_Force_anim_smaller.gif|تصغیر|350px|[[کوارک]] کے درمیان [[بنیادی ذرہ|ذرات]] کے تبادلے کی وجہ سے [[نیوٹرون|تعدیلے]] اور [[پروٹون|اولیے]] ایک دوسرے سے جُڑ جاتے ہیں۔]]

'''قوی تفاعل''' (Strong interaction) سے مراد وہ میکینزممیکانیت (mechanism) ہے جس کی وجہ سے [[کوارک]] آپس میں جڑ کر [[نیوٹرون|تعدیلے]] (neutrons)، [[پروٹون|اولیے]] (protons) اور دیگر [[ہیڈرون|ثقیلے]] (hadrons) بناتے ہیں۔ [[ایٹمجوہر]] کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کو جوڑنے والی اس قوت کو strong nuclear force کہا جاتا ہے اور یہ [[گلواون|غرایے]] (gluons) کے ذریعے وجود میں آتی ہے۔ اس کی وضاحت کوانٹممقداری کروموڈائنامکسرنگ متحرکیات (Quantum chromodynamics) سے ہوتی ہے۔ کوارک اور گلواونغرایے کلر[[رنگ چارجبار]] (color charge) کے حامل ہوتے ہیں

طبیعیات کی رو سے قوت (force) کی چار قسمیں ہیں جن میں اسٹرونگقوی فورستفاعل سب سے طاقتور ہوتی ہے اور [[کشش ثقل]] سب سے کمزور۔

[[پروٹون|اولیے]] (protons) پر مثبت (پوزیٹو positive) چارجبار ہوتا ہے اس لیے دو پروٹوناولیے ایک دوسرے کو دھکیلتے ہیں۔ لیکن جب دو پروٹوناولیے ایک دوسرے سے دو [[فیمٹو میٹر]] کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو ان کے درمیان ہلکی سی کشش نمایاں ہونے لگتی ہے جو اسٹرونگقوی نیوکلیئرنویاتی فورستفاعل (strong nuclear force) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر دونوں پروٹوناولیے کے درمیان فاصلہ کم ہو کر ایک فیمٹو میٹر ہو جائے (یعنی جب دونوں ذرات ایک دوسرے کو چھونے لگیں) تو یہ کشش بے حد طاقتور ہو جاتی ہے۔ اور جب درمیانی فاصلہ ایک فیمٹو میٹر سے بھی کم ہوتا چلا جاتا ہے تو یہ کشش تیزی سے کم ہوتی جاتی ہے اور بلآخیر کشش کی بجائے دھکیل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

پروٹوناولیے کے برعکس [[نیوٹرون|تعدیلے]] (neutrons) پر کوئی [[برقی چارجبار]] نہیں ہوتا۔ جب دو نیوٹرونتعدیلے یا ایک نیوٹرونتعدیلہ اور ایک پروٹوناولیہ ایک دوسرے سے ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو وہ بھی ایک دوسرے کو انتہائی طاقت سے کھینچتے ہیں۔ اس طرح ایٹمیجوہری مرکزے وجود میں آتے ہیں۔

اگر دو کوارک کے درمیان فاصلہ تین فیمٹو میٹر سے زیادہ ہو تو اسٹرونگقوی فورستفاعل بالکل صفر ہو جاتی ہے۔ یعنی اسٹرونگقوی فورستفاعل کی حد انتہائی کم ہے۔ اس کے برعکس کشش ثقل لا محدود حد رکھتی ہے۔

[[الیکٹران|برقیے]] (electrons) اور [[نیوٹرینو|تعدیلچہ]] (neutrinos) کا تعلق [[لیپٹون|نحیفے]] (leptonleptons) کے خاندان سے ہے اور ان پر یہ قوت بالکل اثر نہیں کرتی۔

ایک فیمٹو میٹر (fm) کا مطلب ہے ایک میٹر[[پیما]] (meter) کے کروڑویں حصہ کا کروڑواں حصہ۔ [[femtometer|fm]] = 10−15 meters

[[File:ReidForce2.jpg|thumb|350px|دو پروٹوناولیے یا نیوٹرونتعدیلے جب ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو ان کے درمیان کلر[[رنگ چارجبار]] کی وجہ سے کشش کی قوت پیدا ہو جاتی ہے جو لگ بھگ 25 ہزار نیوٹن کے برابر ہوتی ہے۔ اگر درمانی فاصلہ 0.8 فیمٹو میٹر ہو جائے یہی قوت دھکیل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔]]

== مزید دیکھیے ==