"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ضد ابہام روابط)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
سطر 2:
{{علم الکائنات}}
 
[[علم الکائنات]] میں '''بگ بینگ''' (Big Bang)اس [[کائنات]] کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک علمیسائنسی نظریہ ہے اور کائنات کے آغاز کے لمحے سے متعلق ہے۔ بگہے۔۔بگ بینگ کا واقعہ آج کے دور سے تقریباً 13تقریباً13 ارب 70 کروڑ سال قبل ظہور پزیر ہوا تھا۔ یعنی زمین کی تشکیل بگ بینگ کے تقریباً ساڑھے نو ارب سال بعد ہوئی۔ہوئی- بگ بینگ دھماکہ نہیں تھا۔تھا- بگ بینگ کے وقت کوئی آواز پیدا نہیں ہوئی کیونکہ آواز صرف مادی اشیا میں پی پیدا ہو سکتی ہے۔ہے- بگ بینگ کے وقت مادہ موجود نہیں تھا۔تھا- مادہ بگ بینگ کے بعد وجود میں آیا۔
بگ بینگ کا یہ نظریہ، [[قانونِ ہبل]] کے تحت دور بعید کہکشاؤں کے [[سرخ تغییر]] (Red Shift) سے وابستہ ہے۔ جب اس سرخ تغییر کو [[اصول کائنات]] (Cosmological Principle) کے ساتھ دیکھا اور پرکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ فضاء (اسپیس)،یا اسپیس، عمومی اضافیت کے [[فریڈ مان ماڈل]] کے تحت وسیع ہو رہی ہے یا پھیل رہی ہے۔
 
از روئے قرائن اگر گمان و قیاس کے گھوڑوں کو علمیسائنسی حساب کتاب کے ساتھ ماضی کی جانب دوڑایا جائے تو ابتک کی معلومات کے مطابق یہ مشاہدے میں آتا ہے کہ یہ کائنات ایک ایسے مقام سے پھیلنا شروع ہوئی ہے کہ جب اس کا تمام کا تمام مادہ اور توانائی ایک انتہائی کثیف اور گرم مقام پر مرکوز تھا۔ مگرتھا۔مگر اس کثیف اور گرم نقطے سے پہلے کیا تھا؟ اس پر تمام طبعییات دان متفق نہیں ہیں، اگرچہ یہ ہے کہ [[عمومی اضافیت]]، کشش ثقل کی وحدانیت کی پیشگوئی کرتی ہے (دیکھیے شکل)۔ (اس بحث پر انتہائی چیدہ اور اہم تفکرات کو جاننے کے لیے [[تولد کائنات]] (Cosmogony) دیکھیے)
 
بگ بینگ کی اصطلاح؛ وقت کے اس نقطہ کے حوالے سے کہ جب کائنات کے قابل مشاہدہ پھیلاؤ کی ابتدا ہوئی ---- <font face="arial">(10<sup>9</sup> × 13.7) سال قبل (%0.2 ±) </font> ---- ([[ہبل کا قانون|Hubble's Law / ہبل کا قانون]]) سے لیکر [[مرکزی تالیف|مرکزی تالیف (Nucleosynthesis)]] کے ذریعے ابدی مادے (Primordial Matter) کی نوعیت کی تشریح تک کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
سطر 15:
! بگ بینگ کے بعد کے ادوار <ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Graphical_timeline_of_the_Big_Bang Graphical timeline of the Big Bang]</ref>
|-
|[[پلانک دور|پلانک کا دور]] (Planck Epoch)
|-
|[[عظیم وحدتی دور|عظیم وحدت کا دور]] (Grand Unification Epoch)
سطر 21:
| [[افراطی دور|افراط کا دور]] (Inflationary Epoch)
|-
|[[برقی کمزور دور|برقی کمزورالیکڑوویک کا دور]] (Electro-weak Epoch)
|-
| ابتدائی زمانہ (The Primordial Era)
سطر 27:
|[[کوارک دور|کوارک کا دور]] (Quark Epoch)
|-
| [[ہیڈرون دور|ثقیلےہیڈرون کا دور]] (Hadron Epoch)
|-
| [[لیپٹون دور|نحیفےلیپٹون کا دور]](Lepton Epoch)
|-
| جوہریایٹمی مرکزے بننے کا دور (Big Bang Nucleosynthesis)
|-
| [[فوٹون دور|نوریےفوٹون کا دور]] (Photon Epoch)
|-
| جوہرایٹم بننے کا دور (Recombination)
|-
|ستارے بننے کا دور (Stelliferous Era)
|}
* 13 ارب 70 کروڑ سال پہلے بگ بینگ ہوا تھا۔ اس وقت درجہ حرارت اپنی انتہا پر تھا۔
* اس کے 10E-43 (یعنی اعشاریہ کے بعد 42 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد [[ثانیہ|ثانیےفزکس]] بعد طبیعیات کے قوانین واضح ہونے لگے اور [[کشش ثقل]] (Gravity) وجود میں آئی۔
* بگ بینگ کے 10E-35 (یعنی اعشاریہ کے بعد 34 صفر اور پھر ایک) ثانیےسیکنڈ بعد کائنات ایک [[فٹ بال]] کے برابر تھی۔ [[طاقتور نیوکلیائی قوت]] وجود میں آ چکی تھی۔ [[کوارک]] ،[[برقیہ|برقیےالیکٹرون]]، اور ان کے [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بننے لگے تھے۔ اس وقت درجہ حرارت گر کر 10E27 K (یعنی ایک کے بعد 27 صفر) یا ایک ارب ارب ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے بعد جب ایک ثانیہسیکنڈ کا دس لاکھواں حصہ گذر گیا تو کوارک آپس میں جڑ کر [[تعدیلےنیوٹرون]]، [[اولیہ (جوہر)|اولیےپروٹون]] اور [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بنانے لگے۔ اگرچہ ذرے اور ضد ذرے ایک دوسرے کو فنا کرتے رہے لیکن ذروں کی تعداد حاوی ہو گئی۔ اس وقت تک کائنات پھیل کر ہمارے [[نظام شمسی]] کے برابر ہو چکی تھی اور درجہ حرارت گر کر دس ہزار ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے ایک ثانیہسیکنڈ بعد [[برق مقناطیس]]ی اور [[کمزور نیوکلیائی قوت]] واضح ہونے لگیں اور درجہ حرارت گر کر دس ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا۔
* تین [[دقیقہ|دقیقے]]منٹ بعد تعدیلےنیوٹرون اور اولیےپروٹون باہم جڑ کر جوہریایٹمی مرکزے (Nucleus) بنانے لگے جس سے [[ڈیوٹیریئم|دومصر]] (deuterium) اور [[شمصرہیلیئم]] (helium) کے مرکزے وجود میں آئے اور آزاد تعدیلہنیوٹرون ختم ہو گئے۔ اب درجہ حرارت گر کر ایک ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا تھا۔
* سات لاکھ سال بعد جوہریایٹمی مرکزے اس قابل ہوئے کہ برویہالیکٹرون سے مل کر جوہرایٹم بنا سکیں۔ جوہرایٹم بننے سے [[نوریہ|نوریےفوٹون]] (photon) خارج ہوئے اور کائنات پہلی دفعہ شفاف ہو گئی۔ اب درجہ حرارت 3000 ڈگری کیلون ہو چکا تھا۔<ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/astro/bbang.html HyperPhysics]</ref>
* ابتدا میں بننے والے ستاروں میں لوہا یا دوسرے بھاری [[عنصر|عناصر]] بالکل موجود نہیں تھے۔
* ایک ارب سال بعد [[کہکشاں|کہکشائیں]] (Galaxies) بننے لگیں۔ صرف ہماری کہکشاں میں 200 ارب [[ستارہ|ستارے]] ہیں اور ہمارے نزدیک ترین پڑوسی کہکشاں دس لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے۔
* اب ستاروں کی درمیانی جگہ کا درجہ حرارت گر کر منفی 270 ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا ہے یعنی صرف 3 ڈگری کیلون۔ کہکشایئں بن چکی ہیں، ستاروں کی کئی نسلیں گذر چکی ہیں۔ لوہے اور نکل سے بھی زیادہ بھاری جوہریایٹمی مرکزے وجود میں آ چکے ہیں۔ زندگی کی ابتدا ہو چکی ہے۔
* ہمارا نظام شمسی لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ ہماری [[زمین]] کی بھی عمر اتنی ہی ہے۔<ref>[https://en.wikibooks.org/w/index.php?title=Basic_Geology/History&stable=0 wikibooks]</ref>