"بیری ووڈ (کرکٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20221003)) #IABot (v2.0.9.2) (GreenC bot
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 87:
 
'''بیری ووڈ''' (پیدائش: 26 دسمبر 1942ء) ایک انگلش سابق [[کرکٹ|کرکٹر ہے]] ، جس نے [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم|انگلینڈ کرکٹ ٹیم]] کے لیے بطور اوپننگ [[بلے بازی|بیٹسمین]] 12 [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ میچز]] کے ساتھ ساتھ 13 [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میچز کھیلے۔ <ref name="Cap">{{حوالہ کتاب|title=If The Cap Fits|url=https://archive.org/details/ifcapfits0000unse|last=Bateman|first=Colin|publisher=Tony Williams Publications|year=1993|isbn=1-869833-21-X|page=[https://archive.org/details/ifcapfits0000unse/page/188 188]}}</ref> انہوں نے 1964ء میں [[یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب|یارک شائر]] کے لیے [[فرسٹ کلاس کرکٹ]] کھیلی، <ref name="YB">{{حوالہ کتاب|title=The Yorkshire County Cricket Club: 2011 Yearbook|last=Warner|first=David|publisher=Great Northern Books|year=2011|isbn=978-1-905080-85-4|edition=113th|location=Ilkley, Yorkshire|page=382}}</ref> 1966ء سے 1979ء تک [[لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب|لنکاشائر]] کے لیے اور 1980ء سے 1983ء تک [[ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب|ڈربی شائر]] کے لیے جہاں وہ 3سیزن کے لیے [[کپتان (کرکٹ)|کپتان]] رہے۔ ووڈ ایک عمدہ فٹبالر بھی تھا اور 1960ء کی دہائی کے وسط میں یارکشائر لیگ میں اوسیٹ ٹاؤن کے لیے اور 1970ء کی دہائی میں ناردرن پریمیئر لیگ میں بریڈ فورڈ (پارک ایونیو) کے لیے اور سٹالی برج سیلٹک کے لیے مڈ فیلڈ بھی کھیلا۔
 
===مزید دیکھیے===
* [[کرکٹ]]
* [[ٹیسٹ کرکٹ]]
* [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم]]
* [[انگلستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==