"تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[file:Flag of NATO.svg|frameless|left]]
شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (NATO - The North Atlantic Treaty Organisation)
(نیٹو) جسے شمالی اوقیانوسی اتحاد، اوقیانوسی اتحاد یا مغربی اتحاد بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو [[4 اپریل]] [[1949ء]] کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے دار الحکومت [[واشنگٹن ڈی سی]] میں ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی۔ اس کا صدر دفتر [[بلجئیم|بیلجیئم]] کے دار الحکومت [[برسلز]] میں واقع ہے۔ [[فرانسیسی زبان]] میں اس کا باضابطہ نام Organisation du Traitétraité de l'Atlantique Nordnord ہے۔
 
اس کے بانی ارکان میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[بلجئیم|بیلجیئم]]، [[نیدرلینڈز]]، [[لکسمبرگ]]، [[فرانس]]، [[برطانیہ]]، [[کینیڈا]]، [[پرتگال]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ناروے]]، [[ڈنمارک]] اور [[آئس لینڈ]] شامل ہیں۔ تین سال بعد [[18 فروری]] [[1952ء]] کو [[یونان]] اور [[ترکی]] نے بھی نیٹو میں شمولیت اختیار کرلی۔