"جنسی برابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Leading From the Black Roundtable in 2017.jpg|تصغیر|اپنے حقوق کے لیے فعال سیاہ فام خواتین زیر اجلاس مذاکرے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔]]
'''جنسی برابری''' {{دیگر نام|انگریزی=Gendergender equality}} کا تصور کا مقصد سیاست اور عوامی زندگی میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کا خاتمہ ہے۔ اس میں خواتین کا ووٹ ڈالنے، عوامی عہدہ سنبھالنے اور عوامی کام انجام دینے کے
حقوق کی ضمانت شامل ہے۔ خواتین کو بین االاقوامی سطح پر اپنے ممالک کی نمائندگی کرنے کے برابر حقوق کو یقینی بنانا بھی ایک اہم نکتہ ہے۔ ملک کی عوامی اور سیاسی زندگی سے متعلق تنظیموں اور انجمنوں میں عورتوں کو برابر کی شرکت کو یقینی بنائی جاتی ہے۔ ان تنظیمون کی مدد یا حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اعلی سطح کے عہدوں پر خواتین کی شرکت بڑھانے کہ لئے کام کر رہی ہوتی ہیں۔ معاشرتی، ثقافتی، معاشی اور سیاسی نمائندگی سمیت زندگی کے ہر
شعبے میں خواتین کے لئے جہاں ضروری ہو یا تو ایک کوٹا نظام متعارف ہوتا ہے یا نمائندگی ہی اس درجے پر ہوتی ہے کہ نابرابری کا شائبہ نہیں رہتا ہے۔<ref>[https://indiagreensparty.org/wp-content/uploads/2020/08/Women-and-Gender-Equity-Policy-Urdu.PDF-1.pdf خواتین اور صنفی برابری/مساوات کی پالیسی]</ref>