"تبادلۂ خیال:قبضہ گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
* بہت متنازعہ مضمون ہے، بغیر حقائق و ثبوت کے بہت سارے الزامات لگائے گئے ہیں، میرے خیال میں تو ہر مثال کے ساتھ اس کا ثبوت ہونا چاہئے وگرنہ اسے حذف کردیا جائے۔ کیونکہ یہ وکیپیڈیا کا اصول ہے۔ [[صارف:Fkehar|Fkehar]] 10:51, 20 فروری 2007 (UTC)
 
* یہ تمام واقعات معروف اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔ بدقسمتی سے اردو اخبارات (پرانے) انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔ زرداری صاحب کی شہرت تو بین الاقوامی ہو چکی ہے۔<ref>http://weekly.ahram.org.eg/2006/782/in11.htm Mr. 10% to Mr. 30%</ref> مذہبی راہنما کے مدرسے کی تصویر اسی ویکیپیڈیا پر غالباً موجود ہے۔ یہ صاحب شریف خاندان کی بنائ مسجد کے خطیب ہوتے تھے،......, اگر آپ کو کسی واقعہ کی صحت پر شک ہے، تو بتائیں۔
--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 01:13, 21 فروری 2007 (UTC)
واپس "قبضہ گروہ" پر