"سیمنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: an, ar, az, bar, bg, bn, bs, ca, ckb, cs, da, de, el, en, eo, es, et, eu, fa, fi, fr, he, hi, hr, hu, id, is, it, ja, kk, kn, ko, ku, la, lt, mr, nl, nn, no, pl, pnb, pt, ro, ru, simple, sk, sl, sq, sr, sv, ta, te, th...
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
}}
== تعارف ==
سیمنز (اے جی) ایک جرمن کثیرالاقوامی (Multinational) کمپنی ہے۔ اسکا مرکزی دفتر [[جرمنی]] کے شہر [[میونخ]] (Munich) میں واقع ہے۔ یورپی الیکٹرونکسبرقیات اور الیکٹریکلبرقی کمپنیوں میں اسکا شمار سرفہرست ہوتا ہے۔ سیمنز بنیادی طور سے تین انڈسٹریز میں کام کرتی ہے۔ توانایتوانائی ,انڈسٹریصنعت اور صحت یعنی (Energy, Indusry and HealthCare)۔ دنیا کے ۱۹۰190 ممالک میں تقریباتقریباً ۳3 لاکھ ۶۰60 ہزار لوگ اس کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔
 
== پس منظر و تاریخ ==
سیمنز کے بانی ویرنر فون سیمنز (Werner Von Siemens) نے سن ۱۸۴۷1847ء میں کمپنیمرافقہ کی بنیادڈالی۔بنیاد ڈالی۔ آپ کی ایجاد ٹیلیگراف اس کمپنی کا مرکز تھی۔ اس کمپنی نے پہلی دوردراز ٹیلیگراف لاین برلن اور فرینکفرٹ کے درمیان بچھای جوکہ ۵۰۰500 کلومیٹر طویل تھی۔ ۱۸۵۰1850ء تک یہ کمپنی روس تک ٹیلیگراف کا جال بچھانے لگی۔ سن ۱۸۶۷1867ء میں [[لندن]] سے [[کلکتہ]] تک ٹیلیگراف لاینلائن بچھانے کا سھراسہرا بھی سیمنز کے سر ہے۔ سن ۱۸۸۱1881ء میں انگلینڈبرطانیہ کے شہر گوڈالمنگ میں پن چکی سے بجلی بنا کر شاہراہوں کوروشن کرنے کا کام کیا گیا۔
 
۱۹۰۷1907ء تک سینمز کے تقریبا ۳۴34 یزار ملازمین تھے جوکہ کمپنی کو جرمن امپایر کی ساتویں بڑی کمپنی بناتے تھے۔ ۱۹۲۰1920ء اور ۱۹۳۰1930ء کے درمیان کمپنی نے ریڈیو ٹیلیویژن اور الیکٹرون مایکروسکوپ بنانے شروع کردیے۔ ۱۹۵۰1950ء سے کمپنی نے کمپیوٹر[[شمارندہ]] اور واشنگ مشینز بھی بنانی شروع کردیں۔ کمپنی کا پہلا ڈجیٹل ٹیلیفون ایکسینج ۱۹۸۰1980ء میں بنا۔
 
 
==بیرونی روابط==
{{Commons category|Siemens}}
*{{official website|http://www.siemens.com/}}
 
[[سیمنز| ]]
[[زمرہ:جرمن مرافقات]]
[[زمرہ:1847ء کی قائم ہونے والی مرافقات]]
[[زمرہ:جرمنی کی برقیاتی مرافقات]]
[[زمرہ:جرمنی کی برقی ہندسیاتی مرافقات]]
[[زمرہ:جرمنی میں نویاتی طرزیات]]
[[زمرہ:جالکاری مرافقات]]
[[زمرہ:نویاتی طرزیاتی مرافقات]]
[[زمرہ:جرمن وسمہ جات]]
[[زمرہ:جرمنی کی ہندسیاتی طرزیات]]
 
[[ar:سيمنز (شركة)]]