"تمن دار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[بلوچستان]]، [[بہاولپور]] اور [[ملتان]] کے بعض علاقوں میں [[ذیلدار]] کے رتبے کے اشخاص '''تمن دار''' کہلاتے ہیں۔ تمن دار معاشرے میں معزز خیال کیے جاتے ہیں۔ اور انہیں عوام میں کافی اثر و رسوخ حاصل ہوتا ہے۔ لفظ تمن دار میں ’’م‘‘ مشدد نہیں ہے۔ ضلع [[ڈیرہ غازی خان]] کے بڑے بڑے جاگیردار بھی تمن دار کہلاتے ہیں۔
== وجہ تسمیہ ==
تمن [[ترک زبان]] کا لفظ ہے جس کے معنی دس ہزار کے ہیں تمن دار سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ ایسا شخص جس کے پاس دس ہزار اسلحہ بند افراد ہوں۔ انگریزوں نے اپنے قبضہ کو مستحکم رکھنے کے لیے تمنداری نظام قائم کیا تھا تمن دار کو انگریز سرکار سے وفا داری کے عیوضعوض مراعات کے ساتھ ساتھ مجسٹریٹی اختیارات دیے گئے تھے۔ انگریز سرکار نے ضلع [[ضلع راجن پور|راجن پور]] اور [[ضلع ڈیرہ غازی خان|ڈیرہ غازی خان]] کے علاقوں کو رکھوک میں تقسیم کر کے تمندارتمن دار تعینات کیے تھے۔
 
{{موضوعات بلوچستان}}