"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 75:
 
=== اشتراکیت کا غلبہ ===
روس کے بڑھتے ہوئے اثر کی وجہ سے البانیا ایک کمیونسٹاشتراکی ملک بن گیا اور اس کا بڑا جھکاؤ روس کی طرف رہا مگر 1960ء سے البانیا نے چین کے ساتھ بھی تعلقات بڑھانا شروع کیے۔ 1990ء کی دہائی تک مشرقی یورپ کمیونسٹ رہا۔ جب تقریباً تمام مشرقی یورپی اقوام کمیونزم کے غلبہ سے آزاد ہوئے تب بھی مغربی ممالک کو البانیا کو کمیونزم کے اثر سے آزاد کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی کیونکہ وہاں کے بیشتر لوگ مسلمان تھے اور کمیونزم سے آزاد ہونے کے بعد مذہب کی ترویج کا خطرہ موجود تھا۔ مگر البانیا کے لوگوں نے کمیونسٹوں کو 1992ء کے انتخابات میں شکست دے دی لیکن اس کے نتیجے میں جو خون خرابہ ہوا اس میں ہزاروں البانوی لوگ ہلاک ہو گئے۔ اس خون خرابہ کا بہانہ بنا کر یورپی اتحاد نے اپنی افواج البانیا میں داخل کیں تو [[اطالیہ]] کو ہی زیادہ موقع دیا کیونکہ البانیا [[اطالیہ]] کی سابق نو آبادی تھی اور وہ اب بھی اس پر اپنا حق جتاتا تھا۔ اب بھی یورپی اتحاد کے نام پر اطالوی افواج البانیا میں موجود ہیں اور اشتراکی حکومت قائم ہے تاکہ مذہب کا غلبہ نہ ہو سکے۔ اس کے علاوہ 2009ء سے البانیا نیٹو کا رکن ملک بھی بن چکا ہے۔
 
== انتظامی تقسیم ==