"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 134:
 
=== مذہب ===
البانیا کےکی بیشتر آبادی مسلم ہے۔ اندازاً 90 فی صد سے زیادہ آبادی [[مسلمان]] ہے مگر 1930ء کے بعد مردم شماری نہیں ہونے دی گئی کیونکہ اس سے مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہونے کا پتہ چلے گا۔ یہ وہی صورتحال ہے جو [[لبنان]] میں ہے جہاں 1924ء کے بعد مردم شماری نہیں ہوئی۔ جب آبادی کی شماریات کی بات ہوتی ہے، البانیا کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے کہ اکثریت کسی مذہب کو عملی طور پر نہیں اپناتی۔ مگر یورپ کے دیگر ممالک میں جہاں ایک بڑی تعداد عملی طور پر کسی مذہب پر عمل پیرا نہیں،<ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2007/90160.htm مذہب کی آزادی]</ref> انہیں عیسائی ہی گردانا جاتا ہے کیونکہ وہ پیدائشی عیسائی ہیں۔ باقاعدہ مردم شماری نہ ہونے دینے کا مقصد یہی ہے کہ اس بات سے بچا جائے کہ بیشتر لوگ خود کو مسلمان کہلوائیں۔ یورپ کے بیشتر ممالک کے برعکس البانیا سے اشتراکیت کو ختم کر کے درست جمہوریت نافذ کرنے میں کسی کو کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
 
اگرچہ مردم شماری نہیں ہوئی مگر کچھ شماریاتی جائزے موجود ہیں جن کے مطابق البانیا کی 79 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ <ref>[http://pewforum.org/newassets/images/reports/Muslimpopulation/Muslimpopulation.pdf Miller, Tracy, ed. (October 2009) (PDF), Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World’s Muslim Population, Pew Research Center, , retrieved 2009-10-08]