"لوئی چہاردہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
 
لوئی چودھواں [[فرانس]] اور [[نوارے]] کا بادشاہ تھا ۔ ۱۴ مئی ؁ ۱۶۴۳ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا ۔ اس کی مدّتِ بادشاہت ۷۲ سال ، ۳ ماہ ، ۱۸ دِن تک رہی ۔ وہ '''بادشاہِ آفتاب''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ دراصل وہ اپنے [[وزیر اعظم|وزیرِ اعظم]] جول مزارین کی موت کے بعد ۱۶۶۱ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔
لوئی کے عہدِ حکعمتحکومت میں [[فرانس]] [[یورپ]] کا طاقت ور ملک رہا ۔ فرانس- ڈچ جنگ ، اوگس برگ لیگ جنگ ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں شامل رہا ۔ لوئی نے [[سیاست]] ، جنگی کارنامہ اور [[تہذیب]] وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کئے ۔