"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''آرگون''' (انگریزی:یا '''لاعملین''' (argon) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ar ہے اور [[جوہری عدد]] 18 ہے۔ یہ [[دوری جدول]] کے گروپ 18 میں ہے اور ایک [[نوبل فارغہ]] (نوبل گیس) ہے۔ آرگون زمین کے ماحول میں 0.934% پر تیسرا زیادہ وافر [[فارغہ]] ہے [[نطرساز]] اور [[آکسیجن]] کے بعد۔ یہ پانی کے بخارت سے دوگنا زیادہ ہے، [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] سے 23 گنا زیادہ ہے، اور [[نیون]] سے 500 گنا زیادہ ہے۔
[[زمرہ:آرگون]]
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]