"انطاکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
}}
 
'''انطاکیہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Antioch، ترکی:Antakya}} ترکی کے جنوب مشرقی [[صوبہ حطائے]] کا صدر مقام ہے جو [[بحیرہ روم|بحیرۂ روم]] سے 20 میل دور [[دریائے آسیعاصی]] کے کنارے واقع ہے۔ [[2000ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 144،190ہے۔
 
یہ شہر 4 صدی قبل مسیح میں [[سکندر اعظم]] کے ایک جرنیل [[سلیوکس اول]] نے قائم کیا تھا۔ [[638ء]] میں [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] شہنشاہ [[ہراکلیس]] کے دور حکومت میں [[مسلمان|مسلمانوں]] نے اسے فتح کیا لیکن وہ [[اناطولیہ]] میں زیادہ آگے نہ جا سکے اور انطاکیہ کی حیثیت دو عظیم طاقتوں کے درمیان سرحدی علاقے کے ایک قصبے کی ہو گئی جو اگلے 350 سالوں تک دونوں سلطنتوں کے ٹکراؤ کا نشانہ بنتا رہا۔