"انسولین کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 13:
 
== تاریخ ==
انسان پر پہلی دفعہ انسولین 1922 میں [[کینیڈا]] میں استعمال ہوئی۔<ref>[http://diabetesstopshere.org/2012/08/21/the-history-of-a-wonderful-thing-we-call-insulin/ The History of a Wonderful Thing We Call Insulin]{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> <br/>
ای کولائی (E. Coli) جراثیم میں انسان کے جینز (genes) داخل کر کے پہلی دفعہ انسانی انسولین 1978 میں بنائی گئی جسے genetically engineered انسولین کہتے ہیں۔ اس سے پہلے [[سور]] سے انسولین حاصل کی جاتی تھی کیونکہ سور کی انسولین انسان کی انسولین سے قریب ترین مشابہت رکھتی ہے۔
سور کی انسولین انسان کی انسولین سے صرف ایک [[امینو ایسڈ]] کا فرق رکھتی ہے جبکہ گائے کی انسولین تین امینو ایسڈ کا اختلاف رکھتی ہے۔<ref>[https://www.news-medical.net/health/Insulin-Protein-Structure.aspx Insulin Protein Structure]</ref>