"سرائے عالمگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سرائے عالمگير سے رجوع مکرر
سرائے عالمگير سے رجوع مکرر ہٹایا
(ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا بصری خانہ ترمیم)
سطر 1:
{{معلومات مدينة}}'''سرائے عالمگير'''، {{دیگر نام|انگریزی=Sarai Alamgir}} [[ضلع گجرات]]، [[پاکستان]] کا ایک شہر اور تحصیل ہے۔ یہ [[دریائے جہلم]] کے مشرقی کنارے پر [[جہلم]] شہر کے ساتھ واقع ہے۔ اپر جہلم نہر سرائے عالمگیر کے مشرق میں ہے،یہ بہت ہی پر کشش علاقہ ہے۔ [[جگو ہیڈ]]، قصبہ [[ڈھوک مرید(گجرات)]]، [[انور پور]]، [[مڑھی کنارہ]]، [[کریالی]]، [[دندی دارہ]]، بلانی بیسہ، بلوبانی، پیر خانہ، [[تھلہ مندیال]]، پنڈ شیخ پور، ڈھوک کھجور، موہاڑی، سعادت پور، بھاگو شاہ پور، میرہ، [[شکریلہ شریف]]، معصوم پور، کھل خانپور، [[رشید پور]]، منڈی بھلوال، بکوہل جٹاں، بکوہل چباں، موہڑہ، کس پٹی، [[منڈی جٹاں]] ، ڈاک جٹاں، ڈاک چباں، ائمہ شاہ جی، ٹھل لڑ اور [[موجہ]] کھمبی، سمبلی ، مھے کلاں، مہے خورد اورنگ آباد، پوران،)چک نتھہ، تحصیل کا حصہ ہیں۔
#REDIRECT [[سرائے عالمگير]]
 
== بلحاظ تعليم ==
تعلیم کے لحاظ سے اس گاؤں کے لوگ تعلیم یافتہ اور با شعور ہیں۔ یہاں دو بڑے اسکول ہیں، ایک سرکاری جبکہ دوسرا پرائیوٹ ہے۔ سرکاری اسکول میں میٹرک جبکہ پرائیویٹ اسکول میں ایف اے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ دینی تعلیم کے لیے گاؤں میں ایک مسجد اور گاؤں سے چند قدم کی مسافت پر ایک دینی درسگاہ موجود ہے۔ یہ گاؤں فرقہ وارانہ ماحول سے بالکل پاک اور پر امن ہے۔
 
== زراعت کے لحاظ سے ==
زرعی لحاظ سے بھی اس گاؤں کی زمین زرخیز تصور کی جاتی ہے بارانی علاقے کی وجہ سے اس گاؤں، میں کاشت کاری قابلِ تعریف ہے فصلوں میں زیادہ تر یہاں گندم باجرہ جوار مکئی سروں اور تلی وغیرہ کی کاشت کی جاتی ہے گاؤں کے اردگرد موجود زمینیں ٹیوب ویلوں جبکہ بیرونی زمینوں کا آبی نظام بارش پر منحصر ہے۔
 
== معاشی طور پر ==
معاشی طور پر اس گاؤں کی صورت حال بہت اچھی ہے گاؤں کے کچھ افراد کے اپنے کاروبار جبکہ نصف سے زیادہ بیرون ملک مقیم ہیں۔ گاؤں کے زیادہ تر افراد یورپ اور کچھ خلیجی ممالک میں مُقیم ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گاؤں کے بیشتر افراد کی سرکاری اداروں سے وابستگی ہے۔ گاؤں کے بیشتر نوجوان پاکستان آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب تک اس گاؤں کے ایک نوجوان محترم جناب شہید منگو خان نے دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
 
== ضلع گجرات کی دیگر تحصیلیں ==
 
* [[تحصیل کھاریاں]]
* [[تحصیل گجرات]]
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.itspakistan.net/pakistan/gujrat.aspx// گجرات کا تعارف]{{wayback|url=http://www.itspakistan.net/pakistan/gujrat.aspx//|date=20101101170212}}
* [http://www.world66.com/asia/southasia/pakistan/gujrat/lib/gallery/ گجرات کا تصویری تعارف]{{wayback|url=http://www.world66.com/asia/southasia/pakistan/gujrat/lib/gallery/|date=20100618064522}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}{{پنجاب کی تحصیلیں}}