"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''آرگون''' یا '''لاعملین''' (argon) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ar ہے اور [[جوہری عدد]] 18 ہے۔ یہ [[دوری جدول]] کے گروہ 18 میں ہے اور ایک [[نبیل فارغہ|نبیل فارغہ (noble gas)]] ہے۔ لاعملین زمین کے ماحول میں 0.934% پر تیسرا زیادہ وافر [[فارغہ]] ہے [[نطرساز]] اور [[آکسیجن|تیزابساز]] کے بعد۔ یہ پانی کے بخارت سے دوگنا زیادہ ہے، [[کاربن ڈائی آکسائیڈ|فحم دو اکسید]] سے 23 گنا زیادہ ہے، اور [[نیون|نوین]] سے 500 گنا زیادہ ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
*آ = لا
*رگ = عمل
*ون = ین ([[نبیل فارغہ]])
*لا + عمل + ین = ''لاعملین''
اس کا نام ''لاعملین'' ہے کیونکہ یہ رد عمل شدہ نہیں ہے۔
== کیمیا ==
 
== مزید دیکھیے ==
*[[فہرست عناصر]]