"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 10:
لاعملین کے [[جوہر|جواہر (atoms)]] ہوا میں پائے جاتے ہیں۔ زمین کے ماحول کا تقریبا 1٪ لاعملین ہے۔ یہ زہریلا نہیں ہے اور آسانی سے نہیں جلتا۔ لاعملین کس زیادہ مرکبات نہیں بنائے جاسکتے ہیں۔ تاہم، کچھ مرکبات بنائے گئے ہیں، جیسے کہ [[آرگون فلورو ہائڈرائڈ|لاعملین سیلآبید (argon fluorohydride)]]۔ لاعملین [[شمصر|شمصر (helium)]] سے زیادہ بھاری فارغہ ہے، لہذا اگر ایک غبارہ لاعملین سے بھر جائے تو وہ ڈوب جائے گا۔
== تاریخ ==
لاعملین کو پہلی بار 1894 میں [[لارڈ ریلے]] اور [[سر ولیم ریمسی|سر ولیم رمسے]] نے یونیورسٹی کالج لندن میں صاف ہوا کے نمونے کے ذریعے [[آکسیجن|تیزابساز (oxygen)]]، [[کاربن دو اکسید|فحم دو اکسید (carbon dioxide)]]، پانی، اور [[نطرساز|نطرساز (nitrogen)]] کو ہٹا کر ہوا سے ہٹایا تھا۔
== مزید دیکھیے ==
|