"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
لاعملین صنعتی طور پر مائع ہوا کے جزوی کشید کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ ہر سال دنیا بھر میں تقریبا 7 لاکھ ٹن لاعملین تیار ہوتے ہیں۔
 
لاعملین-40 [[برقیہ قبضہ|برقیہ قبضے (electron capture)]] یا [[پوزیٹران اخراج|مثبرقیے کے اخراج (positron emission)]] کے ذریعے 1.25 ارب سال کی نصف زندگی کے ساتھ [[اشنانصر]]-40 کے تنزل سے بنایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہ جاننے میں استعمال کیا جاتا ہے کہ چٹانیں کتنی عمر کے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==