"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
لاعملین-40 [[برقیہ قبضہ|برقیہ قبضے (electron capture)]] یا [[پوزیٹران اخراج|مثبرقیے کے اخراج (positron emission)]] کے ذریعے 1.25 ارب سال کی نصف زندگی کے ساتھ [[اشنانصر]]-40 کے تنزل سے بنایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہ جاننے میں استعمال کیا جاتا ہے کہ چٹانیں کتنی عمر کے ہیں۔
== استعمال ==
لاعملین اکثر فولاد اور اسی طرح کے کام کو ویلڈنگ کرتے وقت استعمال کیا جاتا ہے، ویلڈ کے ارد گرد کی ہوا کو دور کرنے کے لیے، اس لیے ہوا میں [[آکسیجن|تیزابساز (oxygen)]] دھات کے ویلڈنگ ہونے کے ساتھ شامل نہیں ہو سکتا۔ اسے جامنی رنگ کی روشنی کے لیے [[نیون لائٹ|نوین روشنیوں (neon lights)]] میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پولٹری کے صنعت میں لاعملین کا استعمال پرندوں کو دم گھنٹے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لاعملین کو بعض اوقات آگ بجھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==