"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
لاعملین اکثر فولاد اور اسی طرح کے کام کو ویلڈنگ کرتے وقت استعمال کیا جاتا ہے، ویلڈ کے ارد گرد کی ہوا کو دور کرنے کے لیے، اس لیے ہوا میں [[آکسیجن|تیزابساز (oxygen)]] دھات کے ویلڈنگ ہونے کے ساتھ شامل نہیں ہو سکتا۔ اسے جامنی رنگ کے لیے [[نیون لائٹ|نوین روشنیوں (neon lights)]] میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پولٹری کے صنعت میں لاعملین کا استعمال پرندوں کو دم گھنٹے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لاعملین کو بعض اوقات آگ بجھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
مائع لاعملین [[نیوٹرینو|تعدیلچے (neutrino)]] کے تجربات اور [[تاریک مادہ|تاریک مادے]] کی تلاش میں استعمال ہوتا ہے۔ لاعملین کھانے کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لاعملین بعض اوقات [[ایروسول]] کے کین میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لاعملین کو وارنش، [[پولی یوریتھین|کثیر یوریتھین]]، اور پینٹ (paint) جیسی مصنوعات کے لیے بطور محافظ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==