"ایپو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 87:
* دار الرضوان عجائب گھر
 
'''نیا شہر'''
 
نیا شہر کنتا دریا کے مشرق میں واقع ہے-
 
نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں-
 
* پیراک میڈیکل یونیورسٹی
 
* ایپو سٹی ہال
 
==کھیل==
 
کیمپونگ سیمی (Kampong Simee) کے علاقے میں واقع زمین کا ایک حصہ کھیلوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے-
 
فٹ بال اور دیگر ٹریک اور فیلڈ کی کھیلوں کے لئے پیراک اسٹیڈیم موجود ہے-
 
اس کے علاوہ ایک اندرونی کھیل اسٹیڈیم، اندرا مولیا (Indera Mulia) ہے، جس میں بیڈمنٹن اور دوسرے اندرونی کھیل کھیلے جاتے ہیں-
 
== حوالہ جات ==