"دیوی ماں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 4:
 
== ہندو دھرم میں دیوی ماں ==
[[ہندو مت]] میں کئی دیویوں کو دیوی ماں کے لقب سے ملقب کیا گیا ہے اور انہیں محافظت کے ذمے کی گیرندہ تصور کیا گیا ہے۔ کثیر ہندو آبادی والے ملک [[بھارت]] میں مختلف تہواروں میں سے ایک [[نو راتری]] بھی ہے جس میں [[درگا]] کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس موقع پر ملک کے وزیر اعظم بھی پیام جاری کیا کرتے ہیں کہ ماں جگدمبا یا درگا سبھی کے لیے امن وسکون، خوشحالی اورخوشیاں لائے گی۔ یہ بھی امید ظاہر کی جاتی ہے کہ ماں جگدمبا کے آشیرباد سے یہ کرہ ارض محفوظ، صحت مند اور خوشحال رہے گا۔<ref>[http://newsonair.com/urdu/urdu-Main-News.aspx?id=24110 دیوی دُرگا کی پوجا کا تہوار نوراترا آج سے ملک بھر میں شروع]{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>