"فتح اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: es:Conquista musulmana de la península ibérica; cosmetic changes
سطر 55:
== موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد کی واپسی ==
خلیفہ ولید بیمار پڑ گیا اس نے موسی بن نصیر کو واپسی کا حکم دیا چنانچہ موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد ۹۵ ھ میں بے پناہ مال غنیمت کے ساتھ پایہ تخت [[دمشق]] روانہ ہوئے ۔ واپسی پر اس نے اپنے بیٹوں [[عبدالعزیز بن موسیٰ|عبدالعزیز]] ، [[عبداللہ بن موسیٰ|عبداللہ]] ، [[عبدالملک بن موسیٰ|عبدالملک]] کو علی الترتیب سپین ، [[شمالی افریقہ]] اور [[مراکش]] کا والی مقرر کیا۔ موسی کی اچانک واپسی کی بنا پر مسلمانوں کے مفادات کو سخت نقصان پہنچا خلیفہ ولید کے مرنے کے بعد جانشین خلیفہ سلیمان نے محض اپنی ذاتی رنجش کی بنا پر بجائے موسی کی عزت و توقیر اور منصب میں اضافہ کے جیل میں ڈال دیا۔ بعد میں اگرچہ ایک سردار کی سفارش کی بنا پر اس کو رہا کر دیا گیا۔ لیکن سلیمان نے اس پر کئی لاکھ کا تاوان جرمانہ کی صورت میں عائد کر دیا اس قدر بڑی رقم موسی ادا نہ کر سکا اور اسلام کے اس نامور فرزند اور عظیم سپہ سالار اور فاتح نے اپنی زندگی کے بقیہ ایام انتہائی قسم پرسی اور تنگ دستی میں گزارے-
 
 
[[زمرہ:تاریخ]]
سطر 68 ⟵ 67:
[[bg:Арабско-ислямско завоюване на Иберийския полуостров]]
[[ca:Invasió musulmana d'Hispània]]
[[es:Conquista musulmana de la Penínsulapenínsula Ibéricaibérica]]
[[eo:Islama invado de Iberio]]
[[eu:Iberiar penintsulako konkista musulmana]]