"ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox writer
اسرار احمد
| name = پیٹرک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigationJump to search
اسرار احمد
IsrarAhmed(Image).jpg
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1932 ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حصار ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اپریل 2010 (78 سال)[1] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی، الٰہیات دان، استاد جامعہ ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پنجاب، جامعہ کراچی ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Sitara-i-Imtiaz Pakistan.svg ستارۂ امتیاز (1981) ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام
درستی - ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
ڈاکٹر اسرار احمد ایک پاکستانی معروف اسلامی محقق تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکا میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ وہ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔
 
| image =
 
| imagesize = 180px
فہرست
| caption =
1 ابتدائی زندگی
| pseudonym = پیٹرک سہیل
2 سیاسی زندگی
| birth_name = سہیل
3 بحیثیت اسلامی اسکالر
| birth_date = [[27 جولائی]] [[1968ء]]
4 تصانیف
| birth_place = [[پشاور]]، [[پاکستان]]
5 وفات
| occupation =مصنف، شاعر، فلسفی، ماہر الٰہیات، شاعر، ڈراما نگار، نگار، محقق
6 مزید دیکھیے
| nationality = [[پاکستانی]]
7 بیرونی روابط
| ethnicity =
8 حوالہ جات
| citizenship = {{پرچم|پاکستان}}
ابتدائی زندگی
| education = اردو زبان و ادب
اسرار 26 اپریل، 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار کے مغل خاندان میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور منتقل ہو گئے اور گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔ 1954ء میں انہوں سے کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد 1965ء میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی سند بھی حاصل کی۔ آپ نے 1971ء تک میڈیکل پریکٹس کی۔
| alma_mater =
| period =
| subject =
| movement =
| notableworks =
| spouse =
| partner =
| children =
| relatives =
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| website =
| portaldisp =
== پیٹرک سہیل ==
پیٹرک سہیل، (Patrik Sohail) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، شاعر، فلسفی، ماہر الٰہیات، شاعر، ڈراما نگار، نگار، محقق ہیں اور کتھولک چرچ پشاور میں بطور کاہن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ 27 جولائی 1968 کو پشاور کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انسانی حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فعال داعی ہیں۔ دنیا بھر میں امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے سفر کر چکے ہیں
 
1 == ابتدائی زندگیتعلیم ==
سیاسی زندگی
دوران تعلیم آپ اسلامی جمیت طلبہ سے وابستہ رہے اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے ناظم اعلی مقرر ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ تاہم جماعت کی انتخابی سیاست اور فکری اختلافات کے باعث آپ نے اس سے علیحدگی اختیار کرلی اور اسلامی تحقیق کا سلسلہ شروع کر دیا اور 1975ء میں تنظیم اسلامی کی بنیاد رکھی جس کے وہ بانی قائد مقرر ہوئے۔ 1981ء میں آپ جنرل ضیا الحق کی مجلس شوریٰ کے بھی رکن رہے۔ حکومت پاکستان نے آپ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسی سال ستارہ امتیاز سے نوازا۔ آپ مروجہ انتخابی سیاست کے مخالف تھے اور خلافت راشدہ کے طرز عمل پر یقین رکھتے تھے۔ آپ اسلامی ممالک میں مغربی خصوصاً امریکی فوجی مداخلت کے سخت ناقد تھے۔
 
بحیثیت اسلامی اسکالر
تنظیم اسلامی کی تشکیل کے بعد آپ نے اپنی تمام توانائیاں تحقیق و اشاعت اسلام کے لیے وقف کردی تھیں۔ آپ نے 100 سے زائد کتب تحریر کیں جن میں سے کئی کا دوسری زبانوں میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے۔ آپ نے ‍قرآن کریم کی تفسیر اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کئی جامع کتابیں تصنیف کیں۔ مشہور بھارتی مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ان کے قریبی تعلقات تھے اسی ضمن میں انہوں نے بھارت کے کئی دورے بھی کیے۔ عالمی سطح پر آپ نے مفسر قران کی حیثیت سے زبردست شہرت حاصل کی۔ بلا مبالغہ ان کے سیکڑوں آڈیو، ویڈیو لیکچرز موجود ہیں جن کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں۔ بلاشبہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اسلام کا صحیح تشخص ابھارنے میں وہ اہم ترین کردار ادا کیا جو تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔
 
تصانیف
ڈاکڑ اسرار احمد کے خطبات سے ماخوذ 5 کتب یہ ہیں،
 
ملفوظات ڈاکٹر اسرار احمد
اصلاح معاشرہ کا قرانی تصور
نبی اکرم سے ہماری تعلق کی بنیادیں
توبہ کی عظمت اور تاثیر
حقیقت و اقسام شرک
قرآن کے ہم پر پانچ حقوق
اسلام اور پاکستان
علامہ اقبال اور ہم
استحکام پاکستان
مسلمان امتوں کا ماضی, حال اور مستقبل
پاکستانی کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور