"قطب الدین سہالوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
مغل فرمانروا [[اورنگزیب عالمگیر]] کے وزیر مذہبی امور، جن کا تعلق [[بھارت]] کے صوبہ [[اترپردیش]] کے قصبے [[سہالی]] سے تھا۔ آپ کا نام ملا قطب الدین سہالوی بن عبدالحلیم بن عبد الکریم ہے۔ فاضلِ جید، عارف فنون رسمیہ، ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ، فقیہ اصولی تھے۔ آپ [[برصغیر]] میں دینی علوم کا معروف نصاب [[درس نظامی]] کو مرتب کرنے والے ملا [[نظام الدین محمد سہالوی]] [[فرنگی محل|فرنگی محلی]] کے والد ہیں۔ <ref>{{Cite web |url=https://firangi-mahal.com/|title=FirangiMahal.com|access-date=2022-04-04|archive-date=2022-04-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20220404095347/https://firangi-mahal.com/|url-status=dead}}</ref>
 
{{نامکمل}}