"روتھینیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''روتھینیئم''' یا '''روصرروتھینیئم''' (ruthenium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ru ہے اور [[جوہری عدد]] 44 ہے۔ یہ ایک نایاب [[منتقلی دھات]] ہے جس کا تعلق [[دوری جدول]] کے [[پلاٹینم]] گروہ سے ہے۔ [[پلاٹینم]] گروہ کی دیگر دھاتوں کی طرح، روصرروتھینیئم بھی دوسرے کیمیائیوں کے لیے غیر فعال ہے۔
== نام ==
=== انگریزی (روتھینیئم) ===
*روتھین = [[روس]] ([[لاطینی زبان]])
*یئم = عنصر
=== اردو (روصرروتھینیئم) ===
*رو = [[روس]]
*صر = عن'''صر'''