"پافوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar, bg, br, bs, ca, cs, da, de, el, es, et, fa, fi, fr, he, hr, hu, id, it, ja, ka, ko, lt, mk, mn, nl, no, pl, pnb, pt, ro, ru, scn, sco, sk, sr, sv, tr, uk, vi, war, zh
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
 
 
پافوس قبرص کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر اور پافوس ضلع کا صدر مقام ہے- آثار قدیمہ کے لہاظ سے پافوس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے نیا پافوس اور پرانا پافوس- فی الحال شہر شہر نئے پافوس میں آباد ہے-
 
یہ بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے،اور [[لیماسول]] سے مغرب میں تقریبا 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
 
پافوس بین الاقوامی ہوائی اڈہ ملک کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے-
 
پرانے پافوس کے قریب سمندر میں ایک چٹان جسے '''[[ایفرودیتی]] کی چٹان''' اور '''یونانیوں کی چٹان''' بھی کہا جاتا ہے-
 
یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق یہ [[ایفرودیتی]] محبت، زرخیزی اور خوبصورتی کی دیوی جائے پیدائش ہے جو یونانی دیو مالا کے مطابق سمندر کی جھاگ سے پیدا ہوئی-
 
 
 
 
 
 
[[ar:بافوس (مدينة)]]