"محسن الملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← طلبہ؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 18:
}}
 
'''محسن الملک''' (ولادت: 9 دسمبر 1837ء - وفات: 16 اکتوبر 1907ء) [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے بھی سیکٹری رہے۔<ref name="pakistanherald">[http://www.pakistanherald.com/profile/nawab-mohsin-ul-mulk-1246 Profile of Mohsin-ul-Mulk on Pakistan Herald newspaper] {{wayback|url=http://www.pakistanherald.com/profile/nawab-mohsin-ul-mulk-1246 |date=20200408190204 }} Retrieved 1 September 2019</ref> [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے بانیوں میں سے ہیں۔<ref>حیات محسن از امین زبیری</ref>آپ [[سر سید احمد خان]] کے قریبی دوست تھے۔<ref name="Dawn2">[https://www.dawn.com/news/1063724 Sir Syed's importance in the emerging situation (scroll down to read under this title)] Dawn (newspaper), Published 16 October 2002, Retrieved 1 September 2019</ref><ref name="paknetmag">[https://paknetmag.blogspot.com/2009/08/pioneers-of-freedom-series.html Profile of Mohsin-ul-Mulk on paknetmag.com website] Retrieved 1 September 2019</ref> محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔ نواب صاحب کئی خصوصیات، وجاہت، ذہانت، خوش بیانی اور فیّاضی کے مالک تھے جن میں سب سے پہلا ذکرو جاہت کا ہے۔ محسن الملک ایک وجیہہ شخص تھے جس سے ملنے والا بہت جلد مرعوب ہوجاتا تھا۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شخص ان سے ذرا دیر کو بات چیت کرے تو ان کی خوش بیانی اور ذہانت و فیاضی کا قائل ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد مصنف اپنا فلسفہ پیش کرتے ہیں کہ انسان کا نام رکھتے وقت اس کی خصوصیات اور خوبیوں کو نہیں دیکھا جاتا کیونکہ اس وقت ایسی خصوصیات سامنے ہی نہیں آتی۔ لہذا اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نام کا مفہوم کچھ اور ہوتا ہے اور اس شخص میں خوبیاں اور خامیاں دوسری قسم کی ہوتی ہیں۔ وہ تمام لوگوں کے لیے اپنے دل میں ہمدردانہ جذبات رکھتے تھے اور ایک ہی ملاقات میں ان کو مرعوب کردیتے۔ اسی لیے لوگ انہیں اپنا محبوب جانتے اور انہیں محسن الملک کہہ کر پکارتے۔ آپ نے عملی،، تقریری اور تحریری ہر طرح سے اردو زبان کی خدمت کی۔
 
== مسلم لیگ كا قیام ==
سطر 55:
 
== وفات ==
محسن الملک 16 اکتوبر 1907ء کو [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] کے پنجاب کے شہر [[شملہ]] میں وفات پاگئے۔<ref name="Dawn1">[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=20_06_2017_009_010 'Dawn of freedom'] Dawn (newspaper), Published 20 June 2017, Retrieved 1 September 2019</ref><ref name="pakistanherald2">[http://www.pakistanherald.com/profile/nawab-mohsin-ul-mulk-1246 Profile of Mohsin-ul-Mulk on Pakistan Herald newspaper] {{wayback|url=http://www.pakistanherald.com/profile/nawab-mohsin-ul-mulk-1246 |date=20200408190204 }} Retrieved 1 September 2019</ref>
 
== حوالہ جات ==