"مقبولیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔، شعرا؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
 
سطر 4:
 
== نئے تجربوں کی مقبولیت ==
مقبولیت کے لیے یہ ضروری نہیں کہ لوگوں وہی گھسے پٹے تجربے یا کام کریں۔ کئی بار نئی کوششیں بھی عوام میں مقبولیت کا درجہ پاتی ہیں۔ [[بیسویں صدی]] کے [[اردو ادب]] میں طنز ومزاح کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی جس کے نتیجے میں طنز و مزاح کی کئی کتابیں بھی منظرعام پرآئیں۔جن میں شعری اور نثری مجموعہ شامل ہیں، مزاحیہ شعرا نے طنزومزاحیہ شاعری کے ذریعہ خوب داد وتحسین حاصل کی۔ جن میں [[دکن]] سے قابل ذکر [[اعجاز حسین کھٹا]]، [[سرور ڈنڈا]]، [[سلیمان خطیب]]، [[گلی نلگنڈوی]] ، [[حمایت الل]]ہ ، [[پاگل عادل آبادی]] ، [[غوث خواہ خواہ]]، [[شمشیر کوڑنگلی]] کے نام قابل ذکر ہیں۔<ref>[{{Cite web |title=شعری مجموعہ ناگفتہ بہ (طنز و مزاح) |url=https://www.jahan-e-urdu.com/book-review-on-na-gufata-beh/ شعری|access-date=2019-11-23 مجموعہ|archive-date=2018-02-28 ناگفتہ|archive-url=https://web.archive.org/web/20180228162135/http://www.jahan-e-urdu.com/book-review-on-na-gufata-beh/ بہ|url-status=dead (طنز و مزاح)]}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==