"مراٹھی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[Image:Mr copy.jpg|left|thumb|مراٹھی زبان کے مشہور [[خبر|اخبارات]]]]
[[بھارت]] کے صوبہ [[مہاراشٹر]] میں بولی جانے والی سب سے بڑی [[لسان|زبان]] جسے حکومتِ مہاراشٹر و [[گوا]] کی سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ [[زبان خاندان]] کے رو سے مراٹھی [[ہند-آریائی زبانیں|ہند-آریائی زبانوں]] سے تعلق رکھتی ہے۔ تقریباً ١۳۰۰ سال قدیم یہ زبان [[ہندی]] کی طرح [[سنسکرت]] سے مشتق ہوئی، بعد ازاں [[عربی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] کے الفاظ داخل ہو تے گئے، جس کی وجہ سے آج بھی مراٹھی میں ان زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔<br />
|