"سانسی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
 
'''سانسی زبان''' یا '''کبوترا زبان''' ایک [[ہند آریائی زبانیں|ہند -آرائی زبان]] ہے۔ہے، جو [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں بولی جاتی ہے.ہے۔ کبوترا یہ زبان بہت حد تک سندھی،[[سندھی مارواڑی،زبان|سندھی]]، [[مارواڑی زبان|مارواڑی]]، [[سنتالی زبان|سنتالی]] اور [[سنسکرت]] سے ملتی جلتی ہےہے۔ یہیا یوں کہاں جائے کہ یہ ایک قدیم زبان ہے جو مختلف ثقافتوں کے افراد کے یکجا ہوجانےہو جانے کے بعد ایک نئی شکل میں دنیا کے سامنے آئیآئی۔ مورخین کا خیال ہے کہ یہ زبان تقریباتقریباً ایک ہزار سالوں سے مختلف [[سفر|اسفار]] میں رہی اور برصغیر کے عظیم صحرا "،[[صحرائے تھر]] اور [[راجستھان]] کے گرد و نواعنواح میں ایک نئی شکل میں پروان چڑھی، فی الحال یہ زبان پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع [[عمر کوٹ]] ، نارو ، ڈھورو اور کنری میں بولی جاتی ہے جبکہ موجودہ بھارت کے جنوبی علاقے جو پاکستان کے صوبہ سندھ سے ملتے ہیں کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے، اس کے علاوہ یہ زبان [[گجرات (بھارت)|بھارتی گجرات]] اور راجستانراجستھان میں آباد بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے۔پاکستانہے۔ پاکستان میں اس زبان کو بولنے والے تقریباتقریباً [[ہندو مذہبمت]] سے تعلق رکھتے ہیں جن کی تعداد بہت کم ہے، ایک اندازے کے مطابق کبوترا زبان بولنے والوں کی تقریبا تعداد تقریباً ایک ہزار سے زیادہ نہیں ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==