"اوبیٹی پرائیویٹ لمیٹڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 2:
 
== تاریخ ==
کمپنی اصل میں اس کے تین بانیوں؛ ایف.ایچ اوکلے، ایف. ایچ باؤڈن اور ٹیلر کی ایک شراکت دار کمپنی کے طور پر بنائی گئی تھی۔<ref name="Tirthankar">{{cite book |last1=Tirthankar |first1=Roy |title=A business history of India : enterprise and the emergence of capitalism from 1700 |date=2018 |publisher=[[Cambridgeکیمبرج Universityیونیورسٹی Pressپریس]] |isbn=978-1107186927}}</ref> 1932ء میں اس شراکت داری کو تحلیل کر دیا گیا، اور اوبیٹی (Obeetee) نام بنانے کے لیے اصل بانیوں کے ناموں کا ابتدائی حرف ''او، بی، ٹی'' (OBT) استعمال کرتے ہوئے نئی کمپنی بنائی گئی۔<ref name="Gundevia">{{cite book |last1=Gundevia |first1=Y.D. |title=In the districts of the Raj |date=17 October 2008 |publisher=Orient Longman |isbn=978-0863113079 |page=198}}</ref>
 
اوبیٹی پہلے ہاتھ سے بنے ہوئے قالین بنانے والی کمپنی تھی، جسے '''وول مارک''' [https://en.wikipedia.org/wiki/Woolmark?wprov=sfla1 Woolmark] استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔<ref>{{cite journal |title=Obeetee Pvt Ltd |journal=[[انڈیا ٹوڈے]] |date=1988 |volume=13 |issue=13–20 |accessdate=3 June 2019 |url=https://books.google.com/books?id=zDAKAQAAIAAJ&q=Obeetee}}</ref> کمپنی کے موجودہ چیئرمین '''ایڈورڈ اوکلے''' ہیں، جو کمپنی کے بانیوں میں سے ایک ''ایف، ایچ اوکلے'' کے پوتے ہیں۔<ref>{{cite journal |journal=[[دی اکنامسٹ]] |page=56 |title=Obeetee |year=1995 |url=https://books.google.com/books?id=dbdIAAAAYAAJ&q=Obeetee |accessdate=3 June 2019}}</ref>