"جنگ زلاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حرب
جنگ زلاقہ (23اکتوبر1086ء بمطابق رمضان 476ھ) [[دولت مرابطین]] کے عظیم مجاہد رہنما [[یوسف بن تاشفین]] اور [[اسپین]] کی عیسائی ریاست [[قشتالہ]] (Castile) کے بادشاہ [[الفانسو ششم]] کے درمیان لڑی گئی جس میں یوسف بن تاشفین نے تاریخی فتح حاصل کی۔
|محاربہ= جنگ زلاقہ
|سلسلۂ_محارب= ہسپانوی [[استرداد]]
|تصویر=
|بیان=
|تاریخ= [[23 اکتوبر]] [[1086ء]]
|مقام= [[بداخوز]] کے شمال میں
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[مرابطین]] کی فیصلہ کن فتح
|متحارب1= [[سلطنت قشتالہ]]
|متحارب2= [[دولت مرابطین]]
|متحارب3=
|قائد1= [[الفانسو ششم]]
|قائد2= [[یوسف بن تاشفین]]
|قائد3=
|قوت1= 60 ہزار
|قوت2= 30 ہزار
|قوت3=
|نقصانات1= 59 ہزار 500
|نقصانات2= نامعلوم
|نقصانات3=
|تذکرہ=
}}
 
'''جنگ زلاقہ''' (23اکتوبر1086ء بمطابق رمضان 476ھ) [[دولت مرابطین]] کے عظیم مجاہد رہنما [[یوسف بن تاشفین]] اور [[اسپین]] کی عیسائی ریاست [[قشتالہ]] (Castile) کے بادشاہ [[الفانسو ششم]] کے درمیان لڑی گئی جس میں یوسف بن تاشفین نے تاریخی فتح حاصل کی۔