"انبوہ تباہی ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''انبوہ تباہی ہتھیار''' (weapon of mass destruction / WMD) سے مراد ایک ایسے [[اسلحہ|ہتھیار]] یا اسلحے کی ہوتی ہے جو لوگوں کی کثیر تعداد (اور دوسری زندہ مخلوقات) کو مار سکتا ہو اور اُنہیں خطیر ضرر پہنچاسکتا ہو اور/یا انسان کے بنائے ہوئے ساختوں (مثلاً عمارات وغیرہ)، قدرتی ساختوں یا بالعموم [[کرۂ حیات]] (biosphere) کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہو۔
 
اِسے '''اسلحۂ عظیم تباہی'''، '''بڑی تباہی کا ہتھیار''' اور '''اسلحۂ انبوہ تباہی''' بھی کہاجاتاکہا جاتا ہے۔
[[فائل:WMD world map.svg|250px|تصغیر|بائیں|[[جوہری ہتھیار|نویاتی]]، [[حیاتیاتی ہتھیار|حیاتیاتی]]، اور [[کیمیائی ہتھیار|کیمیائی]] ہتھیار کو "انبوہ تباہی ہتھیار" کے زمرے میں کہا جاتا ہے]]
[[فائل:D9-Misc (3).JPG|250px|تصغیر|بائیں|[[کیمیائی ہتھیار]] سے بچانے کے لیے [[گیس ماسک]] کی ضرورت ہے]]
 
== نیز دیکھیے ==