"آئیا ناپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73:
مقامی لوک کہانیوں کے مطابق ایک شکاری نے غلطی سے اپنے شکار کا پیچھا کرتے ہوے حضرت مریم کی مقدس شبیہہ دریافت کی- دریافت کے بعد اسے "ناپا کی کنواری مریم" بلایا جانے لگا- بالآخر یہ نام مختصر ہو کر اب آئیا ناپا کے طور پر جانا جاتا ہے-
 
اس مقام کے ارد گرد حضرت مریم کے اعزاز میں ایک خانقاہ 1500 عیسوی میں تعمیر کی گئی-
 
مقامی روایت کے مطابق 1790 عیسوی تک یہاں کوئی رہائش نہیں تھی-
 
==جغرافیہ==
 
جغرافیائی طور پر آئیا ناپا قبرص کے مشرقی حصے میں کیپ گریکو کے قریب کے فاماگوستا کے جنوب میں واقع ہے-
 
==سیاحت==
 
ایک بڑی تعداد میں سیاحوں کی آئیا ناپا کی طرف متوجہ ہونے کی وجہ یہاں ریتیلے ساحلوں کی ایک بڑی تعداد ہے جہاں پانی کے مختلف کھیل مثلا پانی کی سکینگ، ونڈ سرفینگ، کشتی رانی، سکوبا ڈائیونگ، اور تیز رفتار کشتیاں مقبول ہیں-
 
 
==سمندری عفریت==
 
بہت سے مقامی لوگوں کا دعوی ہے کہ کیپ گریکو کے قریب ایک سمندری عفریت موجود ہے جوکہ ایک ڈریگن سے مشابہہ ہے-