"ہم جنس اور غیر ہم جنس آمیزے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا [[آمیزہ]] جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب رکھتا ہو، '''ہم جنس آمیزہ''' {{دیگر نام|انگریزی= homogeneous mixture}} کہلاتا ہے۔
 
کیمیا میں ایک آمیزہ ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں [[کیمیائی شے|کیمیائی اشیاء]] کے مواد کی مقدار یکساں ہو گی۔ ہم جنس آمیزے کی ایک مثال [[[ہوا]] ہے۔