"مقناطیسی انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتی ہے جومقن...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی [[شمالی قطب]] کی طرف اشارہ کرتی ہے جومقناطیسیجو [[مقناطیسی قطب شمالی]] کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے۔ اس کو مقناطیسی انحراف کہتے ہیں۔ یہ مقناطیسی انحراف مختلف علاقوں میں مختلف ہوتا ہے۔بعض مقامات پر انحراف صفر ہوتا ہے ۔ اگر ہم صفر انحراف رکھنے والے مقامات کو ایک فرضی خط سے ملائیں تو اسے [[صفر انحراف کا خط]] کہیں گے۔ یہ خط برمودا کے جزیروں سے گذرتا ہے۔