"کمپیوٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Babbage Difference Engine (Being utilised).jpg|تصغیر|300px]]
'''کمپیوٹنگ''' یا '''شماریاتشمارندکاری''' (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ [[شمارندیات|علم شمارندہ]] ہے کہ جسمیں [[کمپیوٹر|شمارندی]] [[آلہ|آلات]] کے استعمال، [[شمارندی ہارڈویئر|ہارڈویئر]] (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے [[برق|برقی]] عملیات (electrical processes) اور [[شمارندیات|علم شمارندہ]] یا کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
[[انجمن کمپیوٹر کاری آلات]] (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون [http://portal.acm.org/citation.cfm?id=63238.63239 Computing As a Discipline] میں شمراندہ کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔
* [[معلومات]] کی وضاحت اور انتقال کرنے والے [[الخوارزم|الخوارزمی]] (algorithmic) عملیات کا منظم مطالعہ، تادیب شمارندکاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ، تجزیہ، [[طرحبند]] (ڈیزائن)، سود مندی، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندکاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ، (سودمند طور پر) کیا [[میکانیکی|خودکار]] کیا جاسکتا ہے۔