"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
| برقی_رابطہ manzarphaloree@gmail.com
}}
'''منظر پھلوری''' غیر منقوط شاعری میں چھ کتابوں کے مصنف اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر ہیں۔
'''منظر پھلوری'''
انمنظر پھلوری کی شاعری کا خاصہ ان کا [غیر منقوط نعت|غیر منقوط] (بغیر نقطوں کے نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ نیشنل اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں۔
 
ان شاعری کا خاصہ ان کا [غیر منقوط نعت|غیر منقوط] (بغیر نقطوں کے نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ نیشنل اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں۔
== نام ==
منظر پھلوری کا اصل نام عبد المجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
== ولادت ==
[[ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ]] ([[پاکستان]]) سے ملحقہ قصبہ ’اڈا’[[اڈا پھلور‘پھلور]]‘ میں 10 جنوری [[1973ء]] کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں
== تعلیم ==
تعلیمی مدارج میں [ایم اے](اردو)اور ایم اے ([[پنجابی زبان|پنجابی]] )، [[بی ایڈ]]، [[ایم فل]] اُردو اور [[پی ایچ ڈی]] (ریسرچ اسکالر) ہیں۔
== شاعری ==
شاعری کا سفر ساغر صدیقی رائٹرز کونسل ملتان سے شروع کیا,[[الساغر میگزین]] کے اعزازی مدیر بھی رہے،آج کل کئی ایک ادبی تنظیموں کی سرپرستی کر رہے ہیں جن میں [[بزمِ ندائے قلم]] کے چیئرمین اور بزمِ ندائے قلم کے سرپرست ہیں ۔
== ایوارڈ ==
# ساغر ایوارڈ ملتان،
سطر 43 ⟵ 42:
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں
# [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
# [[ماہ حرا]](غیر منقوط مجموعہ نعت)
# والیِ[[والی لولاک]](غیر منقوط مجموعہ نعت)
# [[اساسِ ادلہ]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
# [[سارے اسم محمد کے]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
# [[سوائی مصرعی مدحِ رسول]] (کرہ ارض کی پہلی غیر منقوط مستزاد کتاب)
# [[دل کے آنگن میں]] (شاعری)،
# [[قربان شہہ والا ؐ]](نعتیہ مجموعہ) ،
# [[ہم اور لوگ ہیں]] (شاعری) ،
# [[کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے]] (طویل نظم )
# اور [[سرابوں کے سلسلے]] ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔<ref>منظر پھلوری، ارحم عالم، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز، 2014ء، ص 5</ref>
 
== حوالہ جات ==