"خزیمہ بن مدرکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
نیا مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''خزیمہ''' کا شمار بنو عدنان کے ان شخصیات میں ہوتا ہے جو رسول اللہ کے آباواجداد میں شامل ہیں۔
{{صندوق معلومات شخص}}
'''خزیمہ بن مدرکہ''' [[محمد]] {{درود}} کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے

'''خزیمہ''' بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]

(عربی میں :{{ع}} '''خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان''' {{ف}})

{{صندوق معلومات شخص}}
[[محمد]] {{درود}} کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
| اسم = خزیمہ بن مدرکہ

| الصورة =
محمد بن [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] بن [[ھاشم]] بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مناف]] بن [[قصی بن کلاب|قصی]] بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]] بن [[کعب بن لوی|کعب]] بن [[لوی بن غالب|لوی]] بن [[غالب بن فھر|غالب]] بن [[فھر بن مالک|فھر]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن '''خزیمہ'''

| تعليق الصورة =
(عربی میں :{{ع}} '''محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة ''' {{ف}})
| الاسم عند الولادة = '''خزیمہ'''
| تاريخ الولادة =
| مكان الولادة = [[الحجاز]]
| تاريخ الوفاة =
| مكان الوفاة = [[الحجاز]]
| التعليم =
| المهنة =
| اللقب =
| الزوج = '''عوانہ بنت سعد''' اور '''برة بنت مر بن اود'''
| الأب = [[مدرکہ بن الیاس]]
| الأم = '''سلمی'''

== تعارف ==
خزیمہ کی کنیت '''ابو الاسد''' تھی۔ آپ کی والدہ کا نام '''سلمی بنت اسد''' یا '''سلمی بنت اسلم''' تھا۔ آپ کے والد کا نام '''مدرکہ بن الیاس''' تھا۔ <ref>سیرت انسائیکلو پیڈیا تصنیف و تالیف حافظ محمد ابراہیم طاہر گیلانی، حافظ عبد اللہ ناصر مدنی اور حافظ محمد عثمان یوسف جلد دوم صفحہ 45</ref>

آپ کا سلسلہ نسب کچھ یوں ہے
''' خزیمہ''' بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]

خزیمہ رسول اللہ کے پندرہویں پشت پر جد امجد ہیں۔ آپ تک رسول اللہ کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے۔
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد ﷺ]] بن [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ھاشم]] بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مناف]] بن [[قصی بن کلاب|قصی]] بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]] بن [[کعب بن لوی|کعب]] بن [[لوی بن غالب|لوی]] بن [[غالب بن فھر|غالب]] بن [[فھر بن مالک|فھر]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن '''خزیمہ'''<ref> ضیاء النبی مولف پیر محمد کرم شاہ جلد اول صفحہ 399 <br/ref>

== سیرت ==
خزیمہ انتہائی اعلی اخلاق و کردار کے حامل تھے۔ <ref>سیرت انسائیکلو پیڈیا تصنیف و تالیف حافظ محمد ابراہیم طاہر گیلانی، حافظ عبد اللہ ناصر مدنی اور حافظ محمد عثمان یوسف جلد دوم صفحہ 45</ref> آپ ملت ابراہیمی کے پیروکار تھے اور اس پر سختی سے کار بند تھے۔ عرب حکام آپ کی بہت زیادہ تکریم کرتے تھے۔

== ازواج و اولاد ==
آپ کی دو بیویاں تھیں۔ ایک کا نام '''برة بنت مر بن اود''' <ref> مدرک الطالب فی نسب آل ابی طالب الموسوم بہ معارف الانساب تالیف قمر عباس الاعرجی صفحہ 20</ref> اور دوسری کا نام '''عوانہ بنت سعد بن قیس بن عیلان''' یا '''ہند بنت عمرو بن قیس بن عیلان''' تھا۔ ہند یا عوانہ سے آپ کا بیٹا کنانہ پیدا ہوئے اور دوسری بیوی سے چار بیٹے ہوئے۔ آپ کی اولاد میں پانچ بیٹے تھے۔
# [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]]
# اسد
# اسدہ
# عبداللہ
# ہون <ref>سیرت انسائیکلو پیڈیا تصنیف و تالیف حافظ محمد ابراہیم طاہر گیلانی، حافظ عبد اللہ ناصر مدنی اور حافظ محمد عثمان یوسف جلد دوم صفحہ 45</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}

{{حضرت محمد کے آباء و اجداد}}