"خلیل احمد حامدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ ٹیگ {{بلا حوالہ}} در مضمون (پلک)
{{خانہ معلومات شخصیت}}
سطر 1:
{{بلا حوالہ|date=مئی 2020}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
عالم دین، رہنما جماعت اسلامی
'''خلیل احمد حامدی''' ایک پاکستانی اسلامی سکالر، مصنف اور جماعت اسلامی کے سیاست دان تھے۔
 
==ولادت==
سطر 10 ⟵ 11:
==عملی زندگی==
1949ء کو جماعت اسلامی کے رکن بنےجماعت کے ماہنامہ المنصور کے مدیر بنے، بین الاقوامی سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے بانی تھے، جامعہ منصورہ کے ناظم بھی رہے، اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین بھی مقرر کی گئے،
 
==تصانیف==
*تحریک اور کارکن
سطر 17 ⟵ 19:
*اذکار مسنونہ
*بانگ سحر (مرتب)
 
==وفات==
25 نومبر 1994ء کو ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے.
 
==حوالہ جات==
[[{{حوالہ جات]]}}