"سخانۂ ائتلاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اصطلاح برابر|سخانہ
ائتلاف
باطنی
سخانۂ ائتلاف
حرارت ائتلاف
باطنی حرارت ائتلاف
ائتل...

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
سخانۂ ائتلاف سے مراد [[حرارتی توانائی]] کی وہ مقدار ہوتی ہے جو کسی بھی [[مادہ (شے)|مادے]] کے ایک [[مول]] کو [[ٹھوس]] سے [[مائع]] (یا مائع سے ٹھوس) میں بدلنے کے لیۓ درکار ہوتی ہے۔ اسکو حرارت ائتلاف بھی کہا جاتا ہے اور اسکو علامت <math>\Delta{}_{fus}H</math> سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Enthalpy of fussion کہتے ہیں۔ وہ [[درجۂ حرارت]] کہ جس پر یہ عمل وقوع پذیر ہوتا ہے اسے [[نقطۂ پگھلاؤ]] کہا جاتا ہے۔

آسان الفاظ میں اس بات کو یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جب کسی بھی شے کو [[حرارت]] فراہم کی جاتی ہے تو اسکے [[سالمات]] کی حرکی توانائی بڑھنے کی وجہ سے اسکا درجہ حرارت بھی بڑھتا ہے اور جب کسی شے سے حرارتی توانائی نکالی جاتی ہے تو اسکے سالمات کی حرکی توانائی بھی کم ہوتی ہے اور اسکا درجہ حرارت کم ہوتاہوجاتا ہے۔ لیکن اس حرارت کے مہیا کرنے (یا نکالنے) کے دوران ایک مقام ایسا بھی آتا ہے کہ جب مطلوبہ تبدیلی برقرار رکھنے کے لیۓ اضافی حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اور اسی مقام پر وہ شے مائع سے ٹھوس (یا برعکس) تبدیل ہوتی ہے اور اسی مقام کو نقطۂ پگھلاؤ کہا جاتا ہے۔