"علاء الدین کیقباد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 24:
}}
'''علاء الدین کیقباد بن کیکاوس''' (Alā ad-Dīn Kayqubād bin Kaykāvūs)
({{lang-fa|علاء الدين كيقباد بن كيكاوس}}; {{lang-tr|I. Alâeddin Keykûbad}}) [[سلاجقہ روم|سلجوق سلطان روم]] تھا جس نے [[1220ء]] سے [[1237ء]] تک حکومت کی۔ سلطان علاء الدین کیقباد سلاجقہ روم کا آخری بااثر حکمران تھا۔ اسی کے دور میں سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان کے والد [[ارطغرل]] غازی نے بازنطین کے بہت سے معرکے سر کیے ۔ بے شمار قلعوں پر اپنے قبیلے اور سلطنت سلجوقیہ کا پرچم لہرایا۔ جس سے سلجوقی بڑی حد تک صلیبیوں اور بازنطینی لشکر سے بچا رہا۔
 
== بیرونی روابط ==