"23 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معروف ہیرو وحید مراد کا یوم وفات شامل کیا گیا ہے
م اضافہ مواد
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=23|یماہ=11}}Pa
 
23 نومبر تاریخ کے آئینے میں
 
1174ء صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
 
1531ء سوئٹزر لینڈ کی دوسری خانہ جنگی ختم ہوئی۔
 
1844ء کوشلے ایوگ اور ہولسٹین ڈنمارک سے آزاد ہوئے۔
 
1848ء بوسٹن میں لیڈس میڈیکل ٹریننگ سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
 
1857ء آزادی کی پہلی لڑائی کے دوران کالن کیمپبل نے ہندوستانی سپاہیوں کو شکست دیکر لکھنئو پر دوبارہ قبضہ کر کے ایسٹ انڈیا کے قبضہ برقرار رکھا۔
 
1888ء کلر فوٹو پروسیسنگ کا پیٹنٹ ہوا۔
 
1890ء لکژمبرگ نیدرلینڈ سے علیحدہ ہوا۔
 
1891ء برازیل کے پہلے صدر ڈیوڈ وروڈ کو بحریہ نے ہٹا دیا تھا۔
 
1943ء دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے جاپانیوں کو بحرالکاہل کے تراوا جزیرے میں شکست دی۔
 
1946ء فرانسیسی بحریہ نے ویتنام کے شہر ہائی فونگ پر بمباری کی جس سے چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
 
1955ء برطانیہ نے بحرہند میں واقع کوکوس جزائر کو آسٹریلیا کے حوالہ کیا۔
 
1963ء امریکی صدر جان ایف کنیڈی کی لاش وائٹ ہاوس میں پر اسرار حالت میں ملی۔
 
23 نومبر 1967ء وہ تاریخی دن تھا جب صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان نے منگلا بند کا افتتاح کیا۔ ستمبر 1960ء میں ہونے والے سندھ طاس کے معاہدے کی رو سے پاکستان کو یہ حق مل گیا تھا کہ وہ دریائے سندھ‘ چناب اور جہلم کا پانی اپنے استعمال میں لاسکتا ہے اور توانائی کے حصول کے لیے ان دریائوں پر بند‘ بیراج اور سائفن بھی تعمیر کرسکتا ہے اور ان سے نہریں بھی نکال سکتا ہے۔چنانچہ پہلے مرحلے میں پاکستان نے دریائے جہلم پر منگلا کے مقام پر ایک بند تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس بند کی کھدائی کا آغاز 8 مئی 1962ء کو ہوا اور سات برس کی محنت اور آسٹریلیا‘ برطانیہ‘ کینیڈا‘ مغربی جرمنی‘ نیوزی لینڈ اور امریکا کے مالی اور فنی تعاون کے نتیجے میں یہ عظیم بند تعمیر ہوگیا۔ منگلا بند مصر کے اسوان بند سے ڈھائی گنا بڑا ہے۔ اس بند کی اونچائی زمین سے 380 فٹ اور لمبائی 10300 فٹ ہے۔ اس بند کے پانی کی نکاسی 9 آہنی پھاٹکوں کے ذریعے ہوتی ہے۔ نکاسی کا یہ نظام دنیا کے عظیم نظاموں میں سے ایک ہے یہاں ایک پن بجلی گھر بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ اس بند کے پانی سے 80 لاکھ ایکڑ اراضی سیراب ہوتی ہے اس کی تعمیر پر 3199.73 ملین روپے خرچ ہوئے ہیں۔     
 
1971ء چین سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنا۔
 
1972ء بولیویا میں ہنگامی حالات کا اعلان کیا گیا۔
 
1976ء چینی غوطہ خور جیکیس میول پہلا انسان تھا جو سانس لینے والے آلات کے بغیر سمندر کی ایک سو میٹر گہرائی تک پہنچا۔
 
1977ء شامی فوجوں کو دھمکی دینے کے لئے اسرائیل نے ٹنک لگائے۔
 
1979ء برطانیہ کی ملکہ ایلزابیتھ کے چیچرے بھائی کے قتل کے الزام میں تھامس میک موہن کو عمر قید کی سزا ہوئی۔
 
1980ء جنوبی اٹلی کے ایبولی میں بھیانک زلزلہ سے چار ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوئے اور ساڑھے سات ہزار سے زائد زخمی ہو گئے۔
 
1983ء ہندوستان میں پہلی مرتبہ دولت مشترکہ چوٹی کانفرنس ہوئی۔
 
1983ء یورپ میں امریکہ کے کروز میزائل تعینات کرنے کے خلاف سوویت یونین نے بات چیت کی مخالفت کی۔
 
1986ء فلپینی صدر کورازون ایکینو نے دفاعی سربراہ یوآن پونس اینریلے کو برخاست کر دیا۔
 
1988ء آذربائیجان میں ہجوم نے تین سوویت فوجیوں کو ہلاک کر ڈالا اور لڑائی میں سو سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔
 
1989ء زمبابوے میں ایک بس حادثہ میں 71 افراد مارے گئے۔
 
1990ء عراق نے مقبوضہ کویت سے کرفیو ہٹا لیا۔
 
1991ء کیوبا کے مشرقی ساحل پر ہیتی کے 35 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
 
1992ء عراق نے اپنی بحریہ میں سوویت آبدوزوں کو شامل کیا۔
 
1993ء پیرس میں سردی سے 34 افراد کی موت ہوئی تھی۔
 
1994ء بم کے سطح کا یورینیم کثیر مقدار میں قزاخستان سے امریکہ بھیجا گیا۔
 
1996ء ایتھوپیا کا ایک اغوا شدہ بوئنگ طیارہ تیل ختم ہونے کی وجہ سے کومورا جزیرہ کے پاس سمندر میں گرا جس میں 125 مسافر مارے گئے۔
 
2002ء میر ظفراللہ خاں جمالی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
 
2005ء ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
 
2006ء روس کے سابق جاسوس الیکزینڈر لٹوینن کوف کی مبینہ طور زہر دینے کے تین ہفتے بعد لندن کے ایک اسپتال میں موت ہو گئی۔
 
2006ء عراق کے صدر شہر کے چھ مختلف علاقوں میں کار بم دھماکوں میں 202 لوگ ہلاک ہو گئے۔
 
<nowiki>#</nowiki>ولادت
 
1705ء تھامس برچ، برطانوی مؤرخ
 
1804ء فرینکلن پیئرس، امریکی جنرل، وکیل، اور سیاست دان ، (4 مارچ 1853ء تا 4 مارچ 1857ء) امریکہ کا چودہواں صدر (وفات: 1869ء)
 
1860ء یلمار برانٹنگ، نوبل امن انعام (1921ء) یافتہ سویڈش صحافی ، سفارت کار اور سیاستدان ، (10 مارچ 1920ء تا 27 اکتوبر 1920ء) 16واں وزیرِ اعظم سوئیڈن  (وفات: 1925ء)
 
1896ء ڈاکٹر محمد عبد اللہ چغتائی ، پاکستان سے تعلق رکھنے و الے نامور آرکیٹیکٹ، ماہر اسلامی تعمیرات، مؤرخ اور مصنف (وفات: 1984ء)
 
1907ء رن رن شا، چینی-ہانگ کانگ تاجر اور سماجی کارکن ، دنیا کے بڑی فلم ساز ادارے شا برادرز سٹوڈیو کے مالک بھی تھے۔ انہوں نے 107 برس کی عمر میں وفات پائی۔ (وفات: 2014ء)
 
1926ء سری ستیہ سائیں بابا ہندو مذہبی رہنما
 
1930ء گیتا دت، بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ
 
1971ء ساجد کامران خان ، بھارتی فلم ساز، اسکرپٹ نگار، ٹاک شو میزبان، پریزنٹر اور اداکار
 
1984ء امرتا خان ویلکر، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ
 
1991ء احمد شہزاد، پاکستانی کرکٹر
 
1992ء مائلی سائرس، امریکی گلوکارہ اور اداکارہ
 
1933ء۔ڈاکٹر علی شریعتی ٭ مشہور دانشور اور انقلابی مفکر ڈاکٹرعلی شریعتی کی تاریخ پیدائش 23 نومبر 1933ء ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی ایران میں مشہد کے مضافات میں میزنن کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔  اور 19 جون 1977ء کو  شہید ہوئے
 
<nowiki>#</nowiki>وفات
 
1499ء پارکن واروک، انگلینڈ کے تخت و تاج کا دعوٰی کرنے والا، جسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
 
1697ء خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش ، عہدِ عالمگیری میں مغل صوبیدار (21 اپریل 1691ء تا جون 1693ء) لاہور اور مغل سالار
 
1937ء جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی نژاد بھارتی ماہر نباتیات، استاد جامعہ، طبیعیات دان ، بوس نے برقی شعاع کاری کے بارے میں تحقیق کرکے طبیعیات کے میدان میں اہم حصہ لیا۔ (پیدائش: 1858ء)
 
1979ء مرلے اوبیرون، بھارتی نژاد امریکی اداکارہ اور گلوکارہ (پیدائش: 1911ء)
 
1983ء وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر   2 اکتوبر 1938ء کوکراچی میں پیدا ہوئے تھے
 
  1983ء  میاں محمد اسلم ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر، جو اپنی تاریخی ناول نگاری کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ (پیدائش: 1885ء)
 
2006ء الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی خفیہ ادارے کے جی بی کے جاسوس (پیدائش: 1962ء)
 
2015ء جمیل الدین عالی، پاکستانی سول سرونٹ، شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور نقاد (پیدائش: 1926ء)
 
2015ء ڈوگلس نارتھ، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1993ء) یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات، مؤرخ، استاد جامعہ ، انھیں یہ انعام رابرٹ فوگل کے ساتھ مشترکہ طور پر دیا گیا۔(پیدائش: 1920ء)
 
23 نومبر 1981ء کو پاکستان کے نامور ستار نواز، استاد فتح علی خان راولپنڈی میں وفات پاگئے۔
 
<nowiki>*#</nowiki>محمداعجازبوسال*
 
== واقعات ==
* [[1174ء]] - [[صلاح الدین ایوبی]] نے [[دمشق]] فتح کیا۔