"اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
مسایل کو انکے درجوں کے لحاظ سے تقسیم کرنا درجہ بندی کہلاتی ہے۔
 
==== مثال ====
کسی بھی درجہ بندی کی حقیقی مثال۔ مثلا کلرک اور منیجر ملازمین ہیں اور فلاں صاحب کلرک ہیں یعنی کلرک کی درجہ بندی کی حقییقی مثال ہیں۔
 
==== خواص ====
ہر درجہ یعنی Class کے کچھ خواص ہوتے ہیں جو کہ اس درجہ کی تعریف بیان کرتے ہیں۔
 
==== طریقہ کار ====
خواص کی طرح ہر درجہ کے کچھ طریقہ کار ہوتے ہیں۔ یعنی ان ہدایات کا مجموعہ جن کے لیے یہ درجہ مخصوص ہو۔
 
==== درجوں کے تعلق ====
درجہ ایک دوسرے سے اخذ کیے جاسکتے ہیں۔ مثلا مضامین والی مثال میں دوسرے سطح کے درجے مضامین سے اخذ کیے گیے ہیں۔
 
==== وراثت ====
اخذ کیے جانے والا درجہ اپنی بنیادی درجہ سے خواص اور طریقہ کار بھی استمعال کر سکتا ہے۔