"سید علی ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| natve name ={{پیر بابا|lang-ps}}
| name = پیر بابا
| image = Ali TirmizPirbaba_Mazar.pngjpg
| alt =
| caption = علی الترمذی
سطر 29:
| website = http://www.pirbaba.org/
}}
[[فائل:Pirbaba_Mazar.jpg|تصغیر|پیر بابا مزار]]
آپ کا اصل نام"سید علی ترمذی" تھا۔ معروف نام [[ریڑکا بالا|پیر بابا]] ہے۔ آپ [[سید|سادات]] [[ترمذ]] میں سے تھے۔ آپ کی پیدائش [[908ھ]]بمطابق [[1502ء]] میں بمقام [[قندوز]] (پرانی کتابوں میں اس کا نام ترمذ ہے) [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] ہوئی۔ آپ کا نسبی تعلق اکتیسویں واسطوں سے حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین]] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد بزرگوار سید قنبر علی باوجود اس کے کہ [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] بادشاہ کی فوج میں کمانڈر تھے۔ پیربابا کی ابتدائی تربیت آپ کے دادا جناب سیداحمد نور یوسف نے فرمائی ۔
آپ ایک صوفی باصفا اور ولی الله تھے۔ آپ نے ہمیشہ اپنے متوسلین کو شریعت مطہره کی پابندی کا درس دیا۔<ref>[http://www.pirbaba.org/ Hazrat Pir Baba (Rahmatullahi Allaih)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>