"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
سطر 1:
[[ملففائل:Bruce McCandless II during EVA in 1984.jpg|تصغیر|بائیں|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''طرزیاتٹیکنالوجی''' یا (جمع:Technology، طرزیاتوں؛ ب[[انگریزی]]: Technology) [[علمسائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ ٹیکنالوجی یا طرزیاتٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر طرازوں (techniques) کے ایک مجموعے کے لیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]]) اور بعض اوقات اس کو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوئے بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی تکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک طرزیاتٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[ہٹاچی]] طرزیاتtechnology اور [[ABI]] طرزیاتtechnology وغیرہ وغیرہ۔
 
== وجہ تسمیہ ==
* انگریزی میں ٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے
** techno = [[ہنر]]، [[فن]]، [[طرحبند]]، [[وضع]]، {{ٹنر}}طراز{{ن}}
** logy = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} یات {{ن}}
* اردو میں طرزیاتٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو الفاظ کا مرکب ہے
** طرز = [[اسلوب]]، [[وضع]]، انداز، طریقہ، فن، {{ٹنر}} ٹیکنیک {{ن}}
** یات = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} لوجی {{ن}}
[[فائل:Al-jazari water device.jpg|تصغیر|بائیں|250px|ایک شکل طرزیات؛ یہ [[آبی]] [[اختراع]] ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلمانمسلم علمدانسائنسدان]] بنام [[الرزاز الجزاری]] نے اس زمانے میں ایجاد کی تھی کہ جب آج کی [[ترقی پذیر]] ہی نہیں پسماندہ [[مسلمان|مسلم]] قوم، [[علمسائنس]] اور طرزیارٹیکنالوجی کے عروج پر تھی اور نئی اختراعات اور تخلیقات میں مصروف تھی۔]]
 
== بیان ==
طرزیاتٹیکنالوجی ایک بہت وسیع اصطلاح ہے اور نوع انسان کا اس سے تعلق اس وقت سے ہی جاری ہے کہ جب سے اس نے [[فطرت|قدرتی]] اسباب اور وسیلوں کو سادہ اوزاروں میں بدلنا سیکھا۔ زمانہ قبل از تاریخ کے ادوار میں حضرت انسان کا [[آگ]] لگانے کے طریقے کا دریافت کرنا اور کسی وزنی چیز کے نیچے کوئی گول چیز رکھ کر اسے دھکیلنا (جس سے [[پہیے]] کی ایجاد ہوئی) سب کچھ طرزیاتٹیکنالوجی ہی کی ابتدائی اشکال ہیں۔ اور موجودہ دور میں آئیں تو بہت سی ایسی [[ایجاد|ایجادات]] و تکنیکیں ہیں جنہوں نے اس دنیا کو ایک نئی شکل میں ڈھال دیا ہے، ان میں [[ورلڈ وائڈ ویب|www]] اور اس کی بنیاد یعنی [[کمپیوٹر|شمارندہ (computer)]] وغیرہ اہم ہیں۔ ایک اور پہلو یہ کہ تمام تر طرزیاتٹیکنالوجی نے انسانی بھلائی کی جانب ہی رخ نہیں کیا بلکہ کثیر تعداد میں ایسی طرزیاتٹیکنالوجی بھی تخلیق کی جاچکی ہے اور کی جا رہی ہے کہ جو انسانیت ہی کو مٹا دینے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہے اور ان کی چند مثالوں میں [[نویاتی اسلحہ|Atom bomb]] اور [[تعدیلہ قنبلہ|Neutron bomb]] جیسے مہیب ہتھیار شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:ٹیکنالوجی|ٹیکنالوجی]]
سطر 19 ⟵ 17:
[[زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات]]
[[زمرہ:نظام ہائے ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]