"جنگ ملازکرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حرب
|محاربہ= جنگ ملازکرد
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[تصویر:131_Bataille_de_Malazgirt.jpg|200px]]
|بیان=
|تاریخ= [[26 اگست]] [[1071ء]]
|مقام= [[ملازکرد]]، [[آرمینیا]] (موجودہ [[ملازکرد]]، [[ترکی]])
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[سلجوق|سلجوقیوں]] کی فیصلہ کن فتح
|متحارب1= [[تصویر:Byz_aek.gif|30px]] [[بازنطینی سلطنت]]
|متحارب2= [[تصویر:Buyuk_selcuklu_devleti.gif|30px]] [[سلجوقی سلطنت]]
|متحارب3=
|قائد1= [[رومانوس چہارم]]
|قائد2= [[الپ ارسلان]]
|قائد3=
|قوت1= ~85 ہزار
|قوت2= ~15 ہزار
|قوت3=
|نقصانات1= 20 ہزار
|نقصانات2= نامعلوم
|نقصانات3=
|تذکرہ=
}}
 
 
جنگ ملازکرد یا جنگ مانزکرت 26 اگست 1071ء (464ھ) کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت]] کے درمیان مشرقی [[اناطولیہ]] میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت [[الپ ارسلان]] اور بازنطینیوں کی قیادت [[رومانوس چہارم]] نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لئے معاہدے کی پیشکش کی لیکن رومانوس سے اسے ٹھکرادیا جس کے نتیجے میں موجودہ ترکی میں واقع [[جھیل وان]] کے شمال مغرب میں ملازکرد کے مقام پر دونوں افواج کا ٹکراؤ ہوا۔ الپ ارسلان نے رومیوں کے خلاف شاندار فتح حاصل کی اور سلجوقی سلطنت کی حدیں اناطولیہ میں مزید آگے تک بڑھ گئیں۔