"سافٹ ویئر ترقی دہندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 1:
مصنع لطیفی ترقی دہندہ (انگریزی: software developer) ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو [[مصنع لطیف]] کے ارتقا، اشاعت, استقرار, دیکھ بھال کا کام کر رہا ہو- مصنع لطیفی ترقی دہندہ ذمہ داریوں میں مصنع لطیف کا منصوبہ، خاکہ، تحقیق اور
امریکہ میں ایک مصنع لطیفی ترقی دہندہ کی درجہ بندی 3 عنوان کے تحت کی جاتی ہے-

* [[شمارندی مبرمج]]

سطر 12:
مصنع لطیفی ترقی دہندہ کے کام میں مندرجہ ذیل پہلو شامل ہو سکتے ہیں-

* [[مصنع لطیف]] کا خاکہ

* [[مصنع لطیف]] کی تنفیذ

* [[مصنع لطیف]] کا ادماج

* [[معطیات]] کی منتقلی

* [[تخصیص]]

* ضروریات کا تجزیہ

* ممکن العمل مطالعہ

* تجزیہ قیمت و فائدہ

* [[دستاویزکاری]]

* اختبار

* استقرار

==مزید دیکھئے==