مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
601,685
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (Copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (Public Domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (OEM) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[
مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

* ملکیت (Proprietary)

* [[مصنعِ آزاد]] (Freeware)

* [[مصنعِ مشترکہ]] (Shareware)

[[en:Software license]]